پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔


 

پولیس اور سی ٹی ڈی کی مشترکہ کارروائی میں  3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

 

 ڈی پی او کے مطابق  پولیس اور سی ٹی ڈی نے سوات کے علاقے پارڑئی میں کارروائی کی، ڈی پی او نے بتایا کہ فورسز کی مشترکہ کارروائی کے نتیجے میں 3 دہشتگرد ہلاک ہوگئے جن کی شناخت  اجمل، وقاص اور عبدالغفار کے نام سے ہوئی ہے۔

 

دوسری جانب ہنگو کے علاقے تورہ وڑی میں دورانِ آپریشن دہشت گردوں نے پولیس وین پر فائرنگ کی جس کے بعد پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک دہشتگرد مارا گیا

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

آبنائے ہرمز میں 'خود تیل لے لو': ٹرمپ کا متنازعہ بیان جس نے اتحادیوں میں ہلچل مچا دی

خرطوم سے بیجنگ تک: سوڈان کی مسلم برادرہڈ پر امریکی دہشت گردی کا لیبل اور عالمی ردعمل

سوڈان میں اخوان المسلمین کو دہشت گرد قرار: ایک تاریخی فیصلہ؟