امریکی ایئرپورٹس پر سیکیورٹی پالیسی میں تبدیلی


 امریکی ایئرپورٹس پر سیکیورٹی پالیسی میں تبدیلی کرتے ہوئے ایئرپورٹ پر جوتے اتار کر سکیورٹی سکریننگ کی پابندی ختم کر دی گئی۔

 امریکی وزیر ہوم لینڈ سکیورٹی کرسٹی نوئم کااس حوالے سے کہناہے کہ ٹیکنالوجی کی جدت کی مدد سے ہوائی اڈوں پر نظام بہتر بنالیا گیا ہے، اب سکیورٹی چیک پوائنٹس سے مسافر جوتے پہن کر گزر سکیں گے۔


ہوم لینڈ سکیورٹی کی وزیر کرسٹی نوئم کاکہناہے کہ  ٹرمپ انتظامیہ نے ایئرپورٹ پر جوتے اتار کر سکیورٹی سکریننگ کی پابندی ختم کر دی ہے کیونکہ ٹیکنالوجی کی جدت کی مدد سے ہوائی اڈوں پر نظام بہتر بنالیا گیا ہے جس کے بعد اب سکیورٹی چیک پوائنٹس سے مسافر جوتے پہن کر گزر سکیں گے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

آبنائے ہرمز میں 'خود تیل لے لو': ٹرمپ کا متنازعہ بیان جس نے اتحادیوں میں ہلچل مچا دی

خرطوم سے بیجنگ تک: سوڈان کی مسلم برادرہڈ پر امریکی دہشت گردی کا لیبل اور عالمی ردعمل

سوڈان میں اخوان المسلمین کو دہشت گرد قرار: ایک تاریخی فیصلہ؟