فیلڈ مارشل اور آرمی چیف عاصم منیر نے کرتار پور سمیت پنجاب کے سیلاب
فیلڈ مارشل اور آرمی چیف عاصم منیر نے کرتار پور سمیت پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے سیالکوٹ سیکٹر، شکر گڑھ، نارووال اور کرتارپور کا بھی دورہ کیا، آرمی چیف کے دورےکامقصدسیلاب کی صورتحال، ریسکیو و ریلیف اقدامات کا جائزہ لینا تھا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو سیلاب کی موجودہ صورتحال اور بارشوں کے آئندہ سلسلے کے لیے تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubt .Please let me know