امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ غزہ میں جنگ


 امریکی صدر ٹرمپ نے کہا کہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے پراُمید ہیں، جلد امن قائم ہوگا۔


وائٹ ہاؤس میں اسرائیلی وزیراعظم کے استقبال کے دوران ایک صحافی نے صدر ٹرمپ سے پوچھا کہ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ غزہ میں جلد امن قائم ہو جائے گا؟ اس پر صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ میں بہت پراُمید ہوں۔ توقع ہے کہ صدر ٹرمپ اور نیتن یاہو ایک نئے 21 نکاتی امن منصوبے پر بات چیت کریں گے، جس کے بارے میں امریکی صدر کو اُمید ہے کہ اس سے غزہ میں جنگ ختم ہو جائے گی۔ دونوں عالمی رہنماوں نے اوول آفس میں ملاقات کی، لیکن میڈیا کو یہاں تک رسائی حاصل نہیں ہے۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

آبنائے ہرمز میں 'خود تیل لے لو': ٹرمپ کا متنازعہ بیان جس نے اتحادیوں میں ہلچل مچا دی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، عوام پر بجھ بڑھنے کا خطرہ

عید الفطر کی رحمت: کیسے ایک خط نے بدل دی امریکی شہری کی تقدیر؟