وزیراعظم شہباز شریف اورصدر مملکت آصف علی زرداری کے درمیان اہم ملاقات آج ہو گی۔ ذرائع کے مطابق


 وزیراعظم شہباز شریف اورصدر مملکت آصف علی زرداری کے درمیان اہم ملاقات آج ہو گی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم اور صدر مملکت کی ملاقات میں اہم سیاسی امور زیر غور آئیں گے۔

 ذرائع کے مطابق ایوان صدر میں ہونے والی اہم بیٹھک میں ملکی سیاسی صورتحال اور آزاد جموں و کشمیر کی سیاسی صورتحال پر بھی غور کیا جائے گا۔

ذرائع کاکہناہے کہ ملاقات میں پاکستان پیپلز پارٹی کے تحفظات اور مطالبات کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

آبنائے ہرمز میں 'خود تیل لے لو': ٹرمپ کا متنازعہ بیان جس نے اتحادیوں میں ہلچل مچا دی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، عوام پر بجھ بڑھنے کا خطرہ

عید الفطر کی رحمت: کیسے ایک خط نے بدل دی امریکی شہری کی تقدیر؟