فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری ہوگیا۔
وزارت دفاع نے صدر مملکت کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیاہے جس کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور آرمی چیف اور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی5سال کیلئے کی گئی ہے۔
چیف آف آرمی اسٹاف و چیف آف ڈیفنس فورسز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن 5دسمبر کو جاری کیا گیا، صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل 243 اور آرمی ایکٹ کی شق 8 اے کے تحت منظوری دی۔

تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں
If you have any doubt .Please let me know