فورسز نے ضلع پشین میں خفیہ اطلاعات


 سکیورٹی فورسز نے ضلع پشین میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی حمایت یافتہ 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن کے دوران اپنے دستوں نے پورے تشکیلی گروہ کو مختلف ہتھیاروں سے مؤثر انداز میں نشانہ بنایا، شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک خودکش حملہ آور نے بزدلانہ طور پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا جبکہ مزید چار بھارتی سرپرستی یافتہ خوارج کو ہلاک کر دیا گیا۔

تبصرے

اس بلاگ سے مقبول پوسٹس

آبنائے ہرمز میں 'خود تیل لے لو': ٹرمپ کا متنازعہ بیان جس نے اتحادیوں میں ہلچل مچا دی

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ، عوام پر بجھ بڑھنے کا خطرہ

عید الفطر کی رحمت: کیسے ایک خط نے بدل دی امریکی شہری کی تقدیر؟